بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ  میں کویڈ 19کی نئی قسم سامنے آگئی  ایک ہزار لوگ متاثر

datetime 15  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( آ ن لائن) برطانیہ  میں کویڈ 19 کی نئی قسم سامنے آگئی ہے جس سے ایک ہزار افراد متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی خبررساںدارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیرصحت میٹ ہینکاک نے کہا ہے کہ لندن میں ایک ہفتے کے دوران نئی طرزکے کورونا کیسز سامنے آئے جس سے نمٹنے کے لیے سخت اقدامات ناگزیر ہیں۔عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں کورونا کی

نئی قسم سے آگاہ ہیں، نئے وائرس سے برطانیہ میں ایک ہزار لوگ متاثر ہوئے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کے ایمرجنسی ایکسپرٹ مائیک ریان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ لندن میں نئے وائرس کے موجودہ  کورونا سے مختلف ہونے کا ابھی تک ثبوت نہیں ملا، یہ وائرس وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے۔کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ کے سبب لندن میں کورونا کی پابندیاں مزید سخت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…