تھیلیسیمیا کا عالمی دن،پاکستان میں صورت حال تشویشناک
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ہر سال آٹھ مئی کو اس مرض سے متعلق آگہی کا عالمی دن منایا تو جاتا ہے لیکن اس سے جڑے مثبت اثرات کا نتیجہ اس مرض میں مبتلا بچوں کی پیدائش میں کمی کی صورت میں دیکھنے میں نہیں آ رہا۔ ڈاکٹر عبدالمنعم کہتے ہیں کہ… Continue 23reading تھیلیسیمیا کا عالمی دن،پاکستان میں صورت حال تشویشناک