ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کےسیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں خطرے کی گھنٹی بج گئی ۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کردی گئی ہے۔ پولیو ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے صوبے کے 5 اضلاع میں 51 یونین کونسلز کو ہائی رسک قرار دیا ہے۔ پولیو ایمرجنسی ا?پریشن سینٹر کے مطابق کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، ڑوب، شیرانی اور پشین میں پولیو وائرس پھیلنے کے شدید خطرات ہیں جب کہ دو اضلاع کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد معاملے کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جارہا ہے۔دوسری جانب محکمہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کردیا گیا ہے جو 27 مئی تک جاری ہے گی، دوسرے مرحلے میں کوئٹہ کی 17 یونین کونسلوں میں چلائی جارہی ہے جس کے دوران 2 لاکھ 27 ہزار 192 بچوں کو ویکسین پلائے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…