میک اپ کا مسلسل استعمال خواتین کو خطرناک بیماری میں مبتلا کر تاہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سجنا سنورنا ہرعورت اپنا حق سمجھتی ہے اور عصر حاضر میں ہر طبقے کی خواتین خوبصورت نظر آنے کے لئے میک اپ کے جدید ساز و سامان سے ضرور استفادہ کرتی ہیں لیکن یہ تمام چیزیں درحقیقت خواتین کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچارہی ہیں۔واشنگٹن یونیورسٹی کے ماہرین نے 31 ہزار 575 خواتین… Continue 23reading میک اپ کا مسلسل استعمال خواتین کو خطرناک بیماری میں مبتلا کر تاہے