اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایک تحقیقی رپور ٹ کے مطابق پالتو بلیاں آپ کو شیزوفرینیا کا مریض بناسکتی ہیں۔اب آپ اپنے یا بچے کیلئے پالتو بلی لینے سے پہلے دو بار سوچیں،رپورٹ کے مطابق50.6فیصد ایسے افراد شیزوفرینیا کا شکا رہوئے جن کے پاس ماضی میں پالتو تھی۔تین الگ الگ تحقیقی رپورٹس کے مطابق ایسے لوگ زیادہ شیزوفرینیا کا شکار ہوئے جو بچپن میں ایک پالتو بلی کے مالک تھے۔تحقیق کاروں کا کہناہے کہ بلیوں میں ٹی گوندی نامی پیراسائیٹ پایا جاتاہے جو انسان کو منتقل ہوجائے تو اسے ذہنی مرض لاحق ہوجاتاہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں