بی جے پی رہنما کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے آن لائن شادی، تصاویر سامنے آگئیں
نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے اترپردیش کے رہنما کا بیٹا پاکستانی لڑکی پر دل ہار بیٹھا اور دونوں کی آن لائن شادی کی تقریب نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ بی جے پی کے ایم ایل سی برجیش سنگھ پرشو بھی شادی میں موجود تھے۔… Continue 23reading بی جے پی رہنما کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے آن لائن شادی، تصاویر سامنے آگئیں