اسرائیل ایرانی حملے کا ایساجواب دے جس سے خطے میں کشیدگی نہ ہو،امریکا
تل ابیب(این این آئی) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کو اس طرح جواب دے کہ خطے میں زیادہ کشیدگی نہ ہو۔ میڈیارپورتس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ان دنوں مشرق وسطی کے دورے پر ہیں اور اسرائیل سے سعودی عرب روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے… Continue 23reading اسرائیل ایرانی حملے کا ایساجواب دے جس سے خطے میں کشیدگی نہ ہو،امریکا