7 ماہ میں 25 آدمیوں سے شادی کرکے انہیں لوٹنے والی خاتون گرفتار
اسلام آباد( نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست بھوپال میں پولیس نے ایک 23 سالہ خاتون کو گرفتار کیا ہے جو شادی کے بہانے مردوں کو لوٹ کر فرار ہو جاتی تھی۔ انورادھا پاسوان نامی اس خاتون نے صرف سات ماہ کے دوران ملک کی مختلف ریاستوں میں 25 افراد سے شادی کی اور انہیں قیمتی سامان… Continue 23reading 7 ماہ میں 25 آدمیوں سے شادی کرکے انہیں لوٹنے والی خاتون گرفتار











































