بابا صدیق کا بیٹا ذیشان صدیق بھی بشنوئی گروپ کے نشانے پرہونے کا انکشاف
ممبئی (این این آئی)ممبئی میں گزشتہ ہفتے سینئر سیاستدان بابا صدیق کے قتل کے بعد ذرائع کا دعوی ہے کہ ان کا ایم ایل اے بیٹا ذیشان صدیق بھی لارنس بشنوئی گروپ کی ہٹ لسٹ میں شامل ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا کہ بابا صدیق کو قتل کرنے والے… Continue 23reading بابا صدیق کا بیٹا ذیشان صدیق بھی بشنوئی گروپ کے نشانے پرہونے کا انکشاف