سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا
لندن (این این آئی)برطانوی عدالت نے 10 سالہ سارہ شریف کے قتل کے جرم میں مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو عمر قید کی سزا سنادی۔عدالت نے مقتولہ کے چچا فیصل ملک کو بھی 16 سال قید کی سزا سنائی۔جج کے مطابق عرفان شریف کو کم سیکم 40 سال اور… Continue 23reading سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد اور سوتیلی ماں کو عمر قید کی سزا