جرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ
برلن(این این آئی) جرمنی کے چانسلر اولاف شولز نے اسرائیل کو مزید ہتھیار دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ سال 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے متاثرین کی یاد میں جرمنی کی پارلیمنٹ میں تقریب رکھی گئی جس میں چانسلر اولاف شولز نے جلد اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے کا اعلان… Continue 23reading جرمنی کا اسرائیل کو مزید ہتھیار فراہم کرنے کا فیصلہ