نازش جہانگیر کی بولڈ لباس میں تصاویر پر مداح سیخ پا
لاہور(این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نازش جہانگیر کو بولڈ لباس میں تصاویر شیئر کرنے پر مداحوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔حال ہی میں اداکارہ نازش جہانگیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے آفیشل اکانٹ سے چند تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں جن میں وہ بیرون ملک سیرو سیاحت سے… Continue 23reading نازش جہانگیر کی بولڈ لباس میں تصاویر پر مداح سیخ پا