ایران پر ممکنہ حملہ، اسرائیل سے مشاورت جاری ہے، پینٹاگون
واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے دفاعی مرکز پینٹاگون کی ترجمان سبرینا سنگھ نے کہا ہے کہ ایران پر ممکنہ حملے کے حوالے سے اسرائیل کے ساتھ مشاورت جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان پینٹاگون سبرینا سنگھ نے مزید تفصیل بتانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہم یقینی طور پر اسرائیل سے بات کر… Continue 23reading ایران پر ممکنہ حملہ، اسرائیل سے مشاورت جاری ہے، پینٹاگون