افغانستان میں 1200سے زائد حاملہ خواتین کی جان کوخطرہ
جنیوا(این این آئی )اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی امدادی فنڈنگ رکنے سے جنوبی ایشیا میں لاکھوں خواتین متاثر ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو این پاپولیشن فنڈ کے ایشیا پیسیفک ریجنل ڈائریکٹر نے جینیوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دنیا بھر میں فلاحی، امدادی کاموں کے لیے اقوام… Continue 23reading افغانستان میں 1200سے زائد حاملہ خواتین کی جان کوخطرہ