بھارت میں آٹھ کروڑ روپے دینے سے انکار پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
ممبئی (این این آئی )بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں بیوی نے پیسوں کے لالچ میں اپنے شوہر کو مار ڈالا ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 8اکتوبر کو پولیس کو کرناٹک کے ضلع کوڈاگو میں سنتی کوپا کے قریب کافی کے باغ میں ایک جلی ہوئی لاش ملی۔جب لاش کی شناخت کی کوششیں ناکام ہوئیں… Continue 23reading بھارت میں آٹھ کروڑ روپے دینے سے انکار پر بیوی نے شوہر کو قتل کردیا