پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

جو بھی بنا اجازت حج پر گیا تو اسے ۔۔۔ امارات نے سخت ترین حکم جاری کر دیا

datetime 28  مئی‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(این این آئی )متحدہ عرب امارات کی اسلامی امور، اوقاف اور زکو کی جنرل اتھارٹی نے انتباہ کیا ہے کہ اماراتی شہری اتھارٹی کی جانب سے منظور شدہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج نہ کریں۔

عرب ٹی وی کے مطابق بغیر اجازت نامے سعودی عرب پہنچنے والے کسی بھی اماراتی شہری کو 50 ہزار درہم جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔اتھارٹی نے کہا کہ وہ سرکاری ریگولیشنز اور رہنما اصولوں پر سختی سے عمل کریں۔ اپنے وقت، پیسے اور سیفٹی کو خطرے میں نہ ڈالیں۔خلاف ورزی کرنے والوں کو مکمل طور پرجوابدہ ٹہرایا جائے گا اور انہیں قانونی نتائج کا سامنا کرنا ہوگا۔



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…