ٹاٹا کی بھارت میں تیسرا آئی فون پلانٹ خریدنے کی تیاری
نئی دہلی(این این آئی ) بھارت کی معروف کمپنی ٹاٹا الیکٹرونکس نے تائیوان کے کنٹریکٹ مینوفیکچرر پیگاٹران کے بھارت میں واحد آئی فون پلانٹ کے زیادہ تر حصص خریدنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ اس سلسلے میں ایک نیا مشترکہ منصوبہ تشکیل دیا گیا… Continue 23reading ٹاٹا کی بھارت میں تیسرا آئی فون پلانٹ خریدنے کی تیاری