بھارت کو بڑا جھٹکا،بنگلہ دیش نے کروڑوں ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا
ڈھاکہ/نئی دہلی(این این آئی)بنگلہ دیش نے بھارت کے ساتھ 2 کروڑ 10 لاکھ ڈالر (تقریباً 21 ملین ڈالر) کا ایک اہم دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا ،یہ معاہدہ بھارتی سرکاری دفاعی کمپنی ”گارڈن ریچ شپ بلڈرز اینڈ انجینئرز لمیٹڈ” کو ایک جدید سمندری ٹگ بوٹ بنانے کیلئے جولائی 2024 میں دیا گیا تھا۔بھارتی اخبار دی… Continue 23reading بھارت کو بڑا جھٹکا،بنگلہ دیش نے کروڑوں ڈالر کا دفاعی معاہدہ منسوخ کر دیا







































