خواتین کے لیے سب سے خطرناک جگہ ان کا گھر ہے،اقوام متحدہ
نیویارک(این این آئی )اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ خواتین کے لیے سب سے خطرناک جگہ ان کا گھر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو این کی رپورٹ میں کہاگیاکہ 2023 میں 85 ہزار خواتین کو مردوں نے دانستہ طور پر قتل کیا۔ان 85 ہزار خواتین میں سے 60 فیصد… Continue 23reading خواتین کے لیے سب سے خطرناک جگہ ان کا گھر ہے،اقوام متحدہ