آرٹ گیلری کی دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا 2 ارب روپے میں فروخت
روم (این این آئی )ٹیپ سے دیوار پر چپکایا گیا کیلا دراصل ایک آرٹ ورک ہے جس کا نام کامیڈین رکھا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ ایک اطالوی آرٹسٹ کا آرٹ ورک ہے جو کہ حال ہی میں دوبارہ فروخت کے لیے پیش کیا گیا۔سال 2019 میں آرٹسٹ ماریزیو کیٹیلان نے میامی بیچ کے آرٹ… Continue 23reading آرٹ گیلری کی دیوار پر ٹیپ سے چپکا کیلا 2 ارب روپے میں فروخت