امریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قید
واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں 32سالہ خاتون ٹیچر میلیسا کرٹسکو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30سال قید کی سزا سنا دی گئی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مونٹگمری کانٹی کی سکول ٹیچر نے نابالغ طالبعلم کیساتھ 2015میں جنوری سے مئی کے درمیان جنسی تعلقات استوار کیے تھے۔جنسی بدسلوکی کے شکار طالبعلم… Continue 23reading امریکا میں ٹیچر کو نابالغ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق استوار کرنے پر 30 سال قید