کنٹینر میں خوفناک آتشزدگی، ڈرائیور 8 کاروں سمیت جل گیا
حیدرآباد(این این آئی ) کاروں کو ایک شہر سے دوسرے شہر منتقل کرنے والے کنٹینر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں کنٹینر اور اس پر لدی 8کاریں جل کر خاکسر ہوگئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی میں ایک کنٹینر جس میں آٹھ کاریں دوسرے شہر منتقل کی… Continue 23reading کنٹینر میں خوفناک آتشزدگی، ڈرائیور 8 کاروں سمیت جل گیا