بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید

تہران(این این آئی)ایران نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق ایران نے ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے امریکی الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران کسی بھی سابق یا موجودہ امریکی… Continue 23reading ایران کی ٹرمپ کے قتل کی سازش میں ملوث ہونے کی تردید

ہیکرز نے بھارتی حکومت کی ای میل آئی ڈیز فروخت کے لیے پیش کردیں

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

ہیکرز نے بھارتی حکومت کی ای میل آئی ڈیز فروخت کے لیے پیش کردیں

واشنگٹن (این این آئی)کسی بھی حکومت کی ای میل آئی ڈیز کو اگر ہیکرز نشانے پر لے لیں اور نقب لگاکر مواد چرالیں تو بہت سے معاملات پیچیدہ ہوسکتے ہیں۔ یہ سب کچھ کاروباری نقطہ نگاہ سے بھی خطرناک ہے اور قومی سلامتی کے پہلو سے بھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت کی حکومت کے لیے ایک… Continue 23reading ہیکرز نے بھارتی حکومت کی ای میل آئی ڈیز فروخت کے لیے پیش کردیں

ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

واشنگٹن (این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے روکنے کیلئے پینٹاگون میں غور وفکر شروع کردیا گیا۔امریکی میڈیا رپورٹس کیمطابق نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نیغیرقانونی تارکین وطن کو پکڑنیکے لییفوج تعینات کرنیکا عندیہ دیا ہے، اس کے علاوہ امریکی اسٹبلشمنٹ سے اپنے مخالفین کو فارغ کرنیکا بھی فیصلہ کیا ہے۔ پینٹاگون اہلکار نے اپنے… Continue 23reading ٹرمپ کو غیر قانونی احکامات سے کیسے روکیں، پینٹاگون میں غور وفکر شروع

ٹرمپ کا وکیل مشکل میں، چینی ہیکرز کا ان کے فون کی جاسوسی کاانکشاف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹرمپ کا وکیل مشکل میں، چینی ہیکرز کا ان کے فون کی جاسوسی کاانکشاف

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہائوس میں داخلے کی دوسری مدت کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ چین بھی تجارت، ٹیکنالوجی اور تائیوان کے معاملے پر واشنگٹن کے ساتھ نئی کشیدگی میں داخل ہونے کی تیاری کر رہا ہے۔ اسی دوران ٹرمپ کے وکیل کے فون کے ہیکنگ آپریشن… Continue 23reading ٹرمپ کا وکیل مشکل میں، چینی ہیکرز کا ان کے فون کی جاسوسی کاانکشاف

امید ہے ٹرمپ اپنے دوسرے دور صدارت میں جنگیں رکوائیں گے، ترک صدر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

امید ہے ٹرمپ اپنے دوسرے دور صدارت میں جنگیں رکوائیں گے، ترک صدر

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے جنگ بندی کروانے کی امید ظاہر کردی ۔ترک صدر نے غزہ اور لبنان جنگوں کے بارے میں اپنے خطاب کے دوران غزہ اور لبنان جنگ پر ان کی توجہ مبذول کروائی۔ انھوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تاریخی کامیابی پر… Continue 23reading امید ہے ٹرمپ اپنے دوسرے دور صدارت میں جنگیں رکوائیں گے، ترک صدر

لڑکیوں سے زیادتی کے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

لڑکیوں سے زیادتی کے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا

لندن(این این آئی)برطانیہ میں لڑکیوں سے زیادتی کے واقعات میں ملوث 20 افراد کو مجموعی طور پر 219 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ،یہ سزائیں برطانوی شہر ہیلی فیکس میں 12 سے 16 سال کی عمر کی 4 لڑکیوں سے زیادتی ثابت ہونے کے بعد سنائی گئیں۔غیرملکی میڈیارپورٹ کے مطابق تحقیقات کا آغاز… Continue 23reading لڑکیوں سے زیادتی کے 20 ملزمان کو مجموعی طور پر 219 سال کی سزا

ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، روسی صدر

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، روسی صدر

ماسکو (این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے نئے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نئے امریکی صدر کے ساتھ رابطے بحال کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں۔کریملن صدر نے منتخب امریکی صدر کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔ ولدائی فورم کے دوران خطاب… Continue 23reading ٹرمپ کے ساتھ رابطے بحال کرنے پر کوئی اعتراض نہیں، روسی صدر

اسرائیل نے امریکا سے 25جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024

اسرائیل نے امریکا سے 25جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا

تل ابیب/واشنگٹن(این این آئی)اسرائیل نے امریکی کمپنی سے 25ایف-15طیاروں کی خریداری کیلئے 5ارب ڈالر سے زائد کا معاہدہ کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 5.2ارب ڈالر کے معاہدے کے تحت بوئنگ کمپنی سے 25جدید ایف-15جنگی طیارے خریدنے کا اعلان کیا ہے جن کی فراہمی 2031میں شروع ہوگی۔ معاہدے کے مطابق اسرائیل کو ہر سال… Continue 23reading اسرائیل نے امریکا سے 25جنگی طیارے خریدنے کا معاہدہ کرلیا

دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا‎

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2024

دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا‎

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں لکڑی سے بنایا گیا دنیا کا پہلا سیٹلائیٹ خلاء کے لیے روانہ کر دیا۔کیوٹو یونیورسٹی اور ایک مقامی کمپنی سْومیٹومو فاریسٹری کی جانب سے بنایا گیا لِنگو سیٹ اسپیس ایکس مشن کے ذریعے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک پہنچے گا اور بعد ازاں زمین سے تقریباً 400 کلو میٹر کی… Continue 23reading دنیا کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائیٹ خلا میں بھیج دیا گیا‎

1 77 78 79 80 81 82 83 84 85 86 87 4,483