بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

امریکا: مزید 36 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی پر غور، کون سے ممالک شامل؟

datetime 16  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا کی سابق ٹرمپ انتظامیہ نے ایک نئی سفری پالیسی کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت دنیا کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے 36 ممالک کے شہریوں کو امریکا میں داخلے سے روکا جا سکتا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ان مجوزہ پابندیوں کی زد میں جو ممالک آ سکتے ہیں، ان میں افریقی، ایشیائی اور کیریبیئن خطے کے متعدد ممالک شامل ہیں، جیسے انگولا، نائیجیریا، یوگنڈا، کمبوڈیا، مصر، گھانا، تنزانیہ، زیمبیا اور زمبابوے۔

تاہم پاکستانی شہریوں کے لیے فی الوقت کوئی خطرہ نہیں، کیونکہ پاکستان کا نام اس ابتدائی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا۔

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی جانب سے جاری کردہ ایک میمو میں بتایا گیا ہے کہ ان ممالک کو مخصوص معیارات اور شرائط پوری کرنے کے لیے 60 دن کی مہلت دی جائے گی، تاکہ وہ امیگریشن کے نئے ضوابط پر پورا اتر سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…