یورپی ملک میں خواتین پر برقعہ پہننے کی پابندی کی تاریخ کا اعلان
برن(این این آئی)سوئٹزر لینڈ میں خواتین کے برقعہ پہننے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ اور باقاعدہ تاریخ کا اعلان کردیاگیاہے۔غیرملکی میڈیاکی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک سوئٹزر لینڈ کے برقعے پر پابندی کے متنازعہ فیصلہ پر عمل درآمد ہونے کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔سوئٹزر لینڈ میں برقعے پر پابندی کے فیصلہ… Continue 23reading یورپی ملک میں خواتین پر برقعہ پہننے کی پابندی کی تاریخ کا اعلان