اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات میں جمعہ کوعام تعطیل کااعلان

datetime 16  جون‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اسلامی نئے سال 1447 ہجری کی مناسبت سے یکم محرم کو سرکاری تعطیل دینے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری اعلامیے کے مطابق، 27 جون بروز جمعہ کو نئے ہجری سال کے آغاز پر وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری اداروں کے ملازمین کو عام تعطیل دی جائے گی۔

یہ اعلان فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورسز (FAHR) کی طرف سے کیا گیا ہے، جس کا اطلاق صرف سرکاری شعبے کے ملازمین پر ہوگا۔ اس تعطیل کے باعث انہیں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے تین مسلسل دنوں کی چھٹیاں میسر آئیں گی۔حکام کے مطابق دفاتر میں معمول کی سرگرمیاں 30 جون، پیر کے روز دوبارہ بحال ہو جائیں گی۔واضح رہے کہ اسلامی ہجری سال کا آغاز قمری تقویم کے مطابق محرم کی پہلی تاریخ سے ہوتا ہے، جو دنیا بھر کے مسلم ممالک میں مذہبی اہمیت کی حامل ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…