دوست سے بیوی کے ساتھ زیادتی کروا کے بلیک میل کرنیوالا شخص گرفتار
نئی دہلی (این این آئی)بھارتی پولیس نے بیوی کے ساتھ دوست سے زیادتی کروانے اور نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والے شخص کو دوست سمیت گرفتار کر لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق متاثرہ خاتون آگرہ کے سیتا نگر میں مزدوری کرتی ہے جبکہ خاتون کا اپنے شوہر سے ایک 12 سال کا بیٹا… Continue 23reading دوست سے بیوی کے ساتھ زیادتی کروا کے بلیک میل کرنیوالا شخص گرفتار