ایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملہ، پہلی بار ’قدر – ایچ‘ میزائل استعمال کیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل پر کیے گئے حالیہ حملے میں جدید ترین “قدر-ایچ” بیلسٹک میزائل کا استعمال کیا گیا، جو متعدد وارہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ میزائل پہلی مرتبہ کسی عملی کارروائی میں استعمال کیا گیا ہے۔ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کی رپورٹ… Continue 23reading ایران کا ایک بار پھر اسرائیل پر میزائل حملہ، پہلی بار ’قدر – ایچ‘ میزائل استعمال کیا











































