روس نے بھارت کو فضائی دفاعی نظام’ایس-400‘ کی ترسیل مؤخر کردی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے ہاتھوں رافیل طیارے کی تباہی اور بھارتی فضائیہ کی کارکردگی پر اٹھنے والے سخت سوالات نے نریندر مودی حکومت کے دفاعی دعوؤں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ان حالات میں جب بھارت اپنی ناکامی کو تسلیم کرنے سے انکار کر رہا ہے، روس نے ایک غیر معمولی فیصلہ… Continue 23reading روس نے بھارت کو فضائی دفاعی نظام’ایس-400‘ کی ترسیل مؤخر کردی










































