کتا پکا کر کھانا چینی ملازمین کو مہنگا پڑگیا
بیجنگ (این این آئی )کتا پکا کر کھانا چینی ملازمین کو مہنگا پڑ گیا، ہائی وے پر کام کرنے والے کچھ ملازمین نے بورڈنگ سینٹر سے بھاگے ہوئے پالتو کتے کو پکا کر کھا لیا۔چار سالہ شکاری کتا لٹل ٹیل پیٹ بورڈنگ سینٹر سے نئے چینی قمری سال کی آتشبازی سے ڈر کر بھاگا تھا۔بھارتی… Continue 23reading کتا پکا کر کھانا چینی ملازمین کو مہنگا پڑگیا