ایئرانڈیا حادثہ، پائلٹس میں ڈپریشن اور ذہنی صحت کے مسائل کا انکشاف
نئی دہلی (این این آئی)ایئر انڈیا حادثے کی تحقیقات میں پائلٹس کے میڈیکل ریکارڈز کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ تفتیش کاروں نے ایئر انڈیا کے پائلٹس میں ڈپریشن اور ذہنی صحت کے مسائل کا دعوی کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کے وقت بوئنگ 787 ڈریم لائنر کا کنٹرول کیپٹن سمیت… Continue 23reading ایئرانڈیا حادثہ، پائلٹس میں ڈپریشن اور ذہنی صحت کے مسائل کا انکشاف











































