باسمتی چاول کے حقوق پاکستان سے واپس لینے کیلیے بھارت یورپی عدالت پہنچ گیا
نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے باسمتی چاول کو اپنا پروڈکٹ قرار دلوانے اور شناخت پاکستان سے واپس دلوانے کیلیے یورپی عدالت میں درخواست دائر کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل یورپی یونین نے بھارت کی درخواست کو مسترد کر کے باسمتی چاول کو پاکستان کی شناخت و پروڈکٹ قرار دیا تھا۔اب ہندوستان نے اس… Continue 23reading باسمتی چاول کے حقوق پاکستان سے واپس لینے کیلیے بھارت یورپی عدالت پہنچ گیا