برطانیہ کے شاہی قلعہ میں ایک ہزار سال میں پہلی باراذان اورافطار ڈنر کا اہتمام
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) برطانیہ کے تاریخی شاہی قلعے ونڈسر کیسل میں پہلی بار مسلمانوں کے لیے افطار کا خصوصی اہتمام کیا گیا، جو اس کی ہزار سالہ تاریخ میں ایک منفرد موقع تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق، سینٹ جارج ہال میں افطار کا اہتمام کیا گیا، جو عام طور پر شاہی تقریبات اور ریاستی… Continue 23reading برطانیہ کے شاہی قلعہ میں ایک ہزار سال میں پہلی باراذان اورافطار ڈنر کا اہتمام