بھارت روسی تیل عالمی مارکیٹ میں بیچ کر بھاری کمائی کر رہا ہے،صدر ٹرمپ کا ٹیرف بڑھانے کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر روس سے سستا تیل خرید کر اسے عالمی مارکیٹ میں مہنگے داموں فروخت کرنے اور اس عمل سے غیر معمولی مالی فائدہ اٹھانے کا الزام عائد کیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری ایک بیان میں ٹرمپ نے بھارت کے رویے… Continue 23reading بھارت روسی تیل عالمی مارکیٹ میں بیچ کر بھاری کمائی کر رہا ہے،صدر ٹرمپ کا ٹیرف بڑھانے کا اعلان











































