دریا میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی کے پاؤںکے نیچے لاپتہ لڑکی کی لاش آگئی
ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے شمال مشرقی علاقے باکابال میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جب ایک رپورٹر نے ایک گمشدہ 13 سالہ اسکول کی طالبہ کے لاپتہ ہونے پر رپورٹنگ کے دوران بظاہر لاش پر پائوں رکھ دیا جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر زیر گردش ہے۔ یہ واقعہ میارِم دریامیں پیش… Continue 23reading دریا میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی کے پاؤںکے نیچے لاپتہ لڑکی کی لاش آگئی









































