بشار الاسد کی اہلیہ خون کے کینسر میں مبتلا، زندگی کو خطرات لاحق
دمشق(این این آئی)شام کے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ اسما الاسد خون کے کینسر (لیوکیمیا)میں مبتلا ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس بیماری میں بچنے کے امکانات 50، 50 فیصد ہوتے ہیں۔برطانوی نژاد شام کی سابق خاتونِ اول کا علاج جاری ہے اور اسی دوران انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے کے لیے انہوں… Continue 23reading بشار الاسد کی اہلیہ خون کے کینسر میں مبتلا، زندگی کو خطرات لاحق