نئی دہلی میں ایک دن کی بارش نے 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
نئی دہلی (این این آئی )بھارتی دارالحکومت دہلی میں شدید بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث شردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نئی دہلی میں ہونے والی ایک دن کی بارش نے 101 سال کا یکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ سے ہفتہ کی صبح ساڑھے 8… Continue 23reading نئی دہلی میں ایک دن کی بارش نے 101 سال کا ریکارڈ توڑ دیا