افغانستان ،گھروں میں کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد
کابل(این این آئی )افغانستان میں طالبان کی جانب سے گھروں میں کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کردی گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان کے سپریم لیڈر نے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں رہائشی عمارتوں میں ایسی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد کی گئی ہے جہاں سے ہمسائے میں خواتین… Continue 23reading افغانستان ،گھروں میں کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی عائد