5کروڑ جیت کر دیوالیہ ہونے والا کے بی سی کا فاتح اب کس حال میں ہے؟
اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)بھارت کے مشہور گیم شو کون بنے گا کروڑ پتی نے کئی لوگوں کی زندگیاں بدل ڈالیں، لیکن کچھ کی قسمت اس جیت کو سنبھال نہ سکی۔ انہی میں سے ایک نام بہار کے رہائشی سُشیل کمار کا ہے، جو اس شو میں 5 کروڑ روپے جیت کر پورے ملک میں مقبول… Continue 23reading 5کروڑ جیت کر دیوالیہ ہونے والا کے بی سی کا فاتح اب کس حال میں ہے؟











































