کویت میں 1785 افراد کی شہریت واپس لے لی گئی، وجہ سامنے آگئی
کویت سٹی (این این آئی)کویت میں حکام کی جانب سے 1785 افراد کی شہریت واپس لینے کے احکامات صادر کیے گئے ہیں، دو معروف فنکاروں کی بھی شہریت واپس لے لی گئی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کویت میں حکام کا کہنا تھا کہ گلوکارہ نوال الکویتیہ اور فنکار داود حسین… Continue 23reading کویت میں 1785 افراد کی شہریت واپس لے لی گئی، وجہ سامنے آگئی