بھائی لو سنہا نے بہن سوناکشی سنہا کو فیملی سے نکال دیا
ممبئی (این این آئی)بھارت کے نامور اداکار شتروگھن سنہا کے بیٹے لو سنہا کی ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے پھر سے قیاس آرائیوں کو جنم دے دیا۔ شتروگھن سنہا کی بیٹی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں اپنے دیرینہ دوست ظہیر اقبال سے شادی کی تھی۔ شادی کی تقریب میں ویسے تو انکی… Continue 23reading بھائی لو سنہا نے بہن سوناکشی سنہا کو فیملی سے نکال دیا