راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا
دبئی(این این آئی) معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔راحت فتح علی خان کو گرفتار کرکے بْرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق راحت فتح علی خان کے سابق منیجر سلمان احمد نے ان کے خلاف دبئی حکام کو درخواستیں دے رکھی ہیں۔ ذرائع کیمطابق راحت… Continue 23reading راحت فتح علی خان کو دبئی ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا