32برس کام کرنے کے باوجود وہ پذیرائی نہیں ملی جس کا حق دار ہوں،جان ریمبو
کراچی(این این آئی)پاکستانی فلم انڈسٹری سے وابستہ مقبول اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو نے حکومت سے شکوہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شوبز انڈسٹری میں 32برس کام کرنے کے باوجود وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ حق دار ہیں۔حال ہی میں ملکی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی اداکار افضل خان المعروف جان ریمبو… Continue 23reading 32برس کام کرنے کے باوجود وہ پذیرائی نہیں ملی جس کا حق دار ہوں،جان ریمبو