بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ شاہ رخ خان کی وجہ سے تبدیل کیا، کاجول کا انکشاف
ممبئی(این این آئی) بالی وڈ کی معروف اداکارہ کاجول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک وقت میں مایوس ہوکر بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ کرچکی تھیں لیکن شاہ رخ خان کے مشورے کی وجہ سے فیصلہ تبدیل کرلیا۔ ایک انٹرویو میں کاجول کا کہنا تھا کہ کیریئر کے دوران ایک ایسا وقت بھی آیا… Continue 23reading بالی وڈ چھوڑنے کا فیصلہ شاہ رخ خان کی وجہ سے تبدیل کیا، کاجول کا انکشاف