معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال انتقال کر گئے
لاہور (این این آئی)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار و کامیڈین سردار کمال گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کر گئے۔سردار کمال کے خاندانی ذرائع کے مطابق اداکار کی میت گزشتہ رات فیصل آباد پہنچا دی گئی تھی، مرحوم فنکار کے جسدِ خاکی کو الائیڈ اسپتال میں رکھا گیا ۔ وسری جانب… Continue 23reading معروف کامیڈین اور نامور اداکار سردار کمال انتقال کر گئے