انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز
لاہور (این این آئی)پاکستانی اسٹار فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز”برزخ”کی پہلی قسط ریلزکردی گئی ۔سیریز برزخ کی پہلی قسط کو بھارتی یوٹیوب چینل زندگی اور اسٹریمنگ ویب سائٹ زی فائیو پر ریلیز کیا گیا ہے، اس سیریز کے ذریعے پاکستانی اداکار فواد خان اور صنم سعید نے تقریباً 12سال بعد ایک… Continue 23reading انتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیز