امبانی کی شادی میں جسٹن بیبر کی پرفارمنس وائرل
ممبئی(این این آئی)بھارت کے ارب پتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی کے سنگیت کی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بیبر کی شاندار پرفارمنس وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 5جولائی کو مکیش امبانی نے ممبئی میں اپنے سب سے چھوٹے بیٹے اننت امبانی اور ان کی منگیتر رادھیکا مرچنٹ… Continue 23reading امبانی کی شادی میں جسٹن بیبر کی پرفارمنس وائرل