کیوٹی، مائی ملک، ثنا جاوید نے شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کردی
کراچی (این این آئی)اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے شوہر شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ و ماڈل ثنا جاوید نے شوہر کرکٹر شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہیں کیوٹ قرار دے دیا ۔ انسٹاگرام سٹوری پر شیئر کی گئی مختصر ویڈیو پر ثناء نے لکھا… Continue 23reading کیوٹی، مائی ملک، ثنا جاوید نے شعیب ملک کی نئی ویڈیو شیئر کردی