شوہر دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو مجھے اعتراض نہیں،اداکارہ حرا سومرو
کراچی (این این آئی)جیو انٹرٹینمنٹ کے بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن’ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ حرا سومرو کا کہنا ہے اگر ایک مرد متحمل ہے اور ایک سے زائد شادیاں کرنا چاہتا ہے تو ضرور کرے یہ حرام کاموں سے بہتر ہے۔حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو نے ایک پوڈ کاسٹ میں… Continue 23reading شوہر دوسری شادی کرنا چاہتے ہیں تو مجھے اعتراض نہیں،اداکارہ حرا سومرو