نمرت کور نے ابھیشیک بچن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ نمرت کور اپنے اور ابھیشیک بچن کے تعلقات سے متعلق خبروں پر بول پڑیں۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے اور ابھیشیک بچن کے تعلقات سے متعلق خبروں کی نہ تو تردید کی اور نہ ہی تصدیق۔ انہوں نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ… Continue 23reading نمرت کور نے ابھیشیک بچن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی